نصب العین مقصد اور اقدار

نظریہ (وژن)

ہم اپنے ملک کی طرح، دنیا بھر کے افرادکی زندگی میں بہتری لانے کے لئے کوشاں ہیں۔

عزم(مشن)

اپنی صلاحیتوں کو ترقی،مختلف سمتوں میں وسعت او ر اقدار کے فروغ کے لئے استعمال کرتے ہیں۔

اقدار(ویلیوز)

Our Values

جدت

ہم انرجی کے شعبے میں ایک مستعد، تخلیقی سوچ کا حامل او ر مستقبل پر نگاہ رکھنے والا ادارہ بننے کے لئے قیادت کی نئی جہتیں متعارف کرارہے ہیں۔

Integrity

شفافیت

ہم ثابت قدم اور شفاف پالیسی کے حامل ہیں۔ ہر اس کام پر جو ہم سر انجام دیتے ہیں مستند اور معیاری اصولوں پرعمل ہمارا شعار ہے۔

Teamwork

ٹیم ورک

مستحکم پیداواری قوت اور استعدادِ کار کے لئے ہم اپنی صلاحیتوں کو باہمی رہنمائی اور شراکت داری سے بڑھاتے ہیں۔

Inclusive Leadership

وسیع ترقیادت

ہم ادارے میں بہتر ماحول اور افہام و تفہیم کی فضا قائم رکھنے کے لئے تمام آ را اورنکتہ ہائے نظر کا احترام کرتے ہیں اور اس سلسلے میں باہمی بات چیت کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔

Caring and Giving

مہربان ومعاون

ہم اپنے کسٹمرز، ملازمین، کمیونٹی اور ماحول کو بہت اہم خیال کرتے ہیں اور ان کے ساتھ ایسا مضبوط رشتہ قائم کرنے پر فخر محسوس کرتے ہیں، جو ہماری کاروبار ی رسائی اور تعاون کو بڑھانے کا باعث بنتا ہے۔

کوئیک لِنکس