خبریں اور واقعات

15th May, 2019

پی ایس او کے تعاون سے بنجوسہ ویلی پبلک اسکول کی نئی عمارت کی تعمیرکا آغاز

بنجوسہ ویلی پبلک اسکول کی نئی عمارت کے تعمیراتی کام کا آغازہوگیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پی ایس او کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر /چیف فنانشل آفیسر اور چیئرمین پی ایس او سی ایس آر ٹرسٹ جناب یعقوب ستار مہمانِ خصوصی تھے۔ پی ایس او سی ایس آر کے دیگر ممبران نے بھی تقریب میں شرکت کی جن کا استقبال ڈاکٹر ظفر اقبال قادر، چیئرمین کشمیر ایجوکیشن فاؤنڈیشن ٹرسٹ اور فاؤنڈیشن کے دیگر نمائندوں نے کیا۔

مزید پڑھیں