سی این جی کی قیمتیں

سی این جی کی زیادہ سے زیادہ قیمت فروخت اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی) متعین کرتی ہے۔

http://www.ogra.org.pk/cats_disp.php?cat=136

سی این جی کی موجودہ قیمت فروخت (روپے/فی کلوگرام)

(ریجن 1) سندھ اور پنجاب (پوٹھوہار ریجن کے علاوہ) 66.41 روپے فی کلوگرام
(ریجن 2) خیبرپختونخوا ، بلوچستان اور پوٹھوہار ریجن (راولپنڈی ، اسلام آباد اور گوجر خان ) 74.25 روپے فی کلوگرام