آج پی ایس او ایندھن کے علاوہ بھی خدمات کی فراہمی کی علامت بن چکا ہے۔ پی ایس او کی کارپوریٹ شناخت ایندھن کی فروخت کے علاوہ بھی مستحکم ہوچکی ہے۔ یہ شناخت ایک دہائی قبل رونما ہونے والی تبدیلی کا نتیجہ ہے۔ نان فیول ریٹیل اقدامات کا مقصد صرف ریونیو میں اضافہ ہی نہیں ہے۔ پی ایس او کی نان فیول ریٹیل پی ایس او اسٹیشنز کے احاطے مارکیٹ کی بدلتی صورتحال کے مطابق متحرک رکھتی ہے اور صارفین کی متعلقہ ضروریات پوری کرتے ہوئے اسٹیشنز کی صارف مرکوز ساکھ کو فروغ دیتے ہیں۔
بلاشبہ پی ایس او اپنے قائدانہ اقدامات کی وجہ سے عالمی سطح پر پہچانا جاتا ہے
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں میں ایک بار پھر سبقت لیتے اور صارفین کو سہولت کی ایک نئی جہت سے روشناس کراتے ہوئے پی ایس او
پی ایس او نے پہلی آئل مارکیٹنگ کمپنی اور غیر مالیاتی ادارے کی حیثیت سے ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے صارفین کو مالیاتی خدمات کی سہولت فراہم کی۔