پاور پراجیکٹ مصنوعات:

  • ہائی سلفر فرنس آئل (ایچ ایس ایف او)
  • لو سلفر فرنس آئل( ایل ایس ایف او)

کاروبار کی نوعیت:

  • ٹینڈر بزنس (واپڈا)
  • کنٹریکٹ کی بنیاد پر کاروبار(ملک بھر میں 11آئی پی پیز کے ساتھ فیول سپلائی ایگری منٹ)

160اہم کسٹمرز:

  • واپڈا
  • کے ای ایس سی
  • حبکو
  • کیپکو
  • پرائیوٹ پاور

پراڈکٹ فلو ڈایا گرام