بائیو ڈیزل کی پیداوار اور بائیو ڈیزل کے آمیزش شدہ ایندھن کی ڈیزل انجن میں جانچ
موبائل کوالٹی وین کامیابی سے 30ہزار کلو میٹر کا آزمائشی سفر بلینڈ شدہ بائیو ڈیزل (B-10) استعمال کرتے ہوئے مکمل کرچکی ہے
ایک ڈی جی سیٹ جیٹروفا سے بنے بائیو ڈیزل کی جانچ اور اثرات کا جائزہ لینے کے لیے ڈیزل انجن پر بلینڈ شدہ بائیو ڈیزل (B-10) کے ذریعے چلایا جارہا ہے جو 300آپریشنل گھنٹے مکمل کرچکا ہے۔ 
بائیو ڈیزل پر چلنے والے انجن سے کاربن کے اخراج کی جانچ معیادی بنیادوں پر کی گئی ہے جس کے ذریعے بلینڈ شدہ بائیو ڈیزل(B-10)پر چلنے والے ڈیزل انجن کی کارکردگی کاتجزیہ کیا گیا

بائیو ڈیزل کا سفر