یوم یکجہتی کشمیر

Date: 2019-08-30
پی ایس او ملازمین نے حکومت پاکستان کی ہدایت کے مطابق ہیڈ آفس کراچی اور ملک بھر میں دیگر مقامات پر جمعہ کے روز 12 بجے یوم یکجہتی کشمیر منایا۔ اس موقع پر پی ایس او اور سی ای او جہانگیر علی شاہ، کمپنی کے دیگر اعلیٰ عہدیداران بھی ملازمین کے ساتھ موجود تھے۔