پاکستان کا 72 واں یوم آذادی

Date: 2019-08-14
پاکستان اسٹیٹ آئل کے ہیڈ آفس کراچی میں پاکستان کا 72 واں یوم آزادی منایا گیا جہاں کمپنی کے سینئر جنرل منیجر مارکیٹنگ ، جناب شہریار عمر نے قومی پرچم لہرایا . پرچم کشائی کے بعد قومی ترانہ بھی پڑھا گیا . اس موقع پر کمپنی کی انتظامیہ اور اسٹاف بھی موجود تھے ، جنہوں نے اپنے وطن سے محبت اور یکجہتی کا مظاہرہ کیا .