.کراچی میں واقع پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کا ہیڈکوارٹر کمپنی کے مالک اور قومی پرچم

Date: 2018-08-13
کراچی میں واقع پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کا ہیڈکوارٹر کمپنی کے مالک اور قومی پرچم سے محبت کے اظہار کے طور پر سبز رنگوں اور روشنیوں سے سجا دیا گیا۔ اس خوبصورت عمارت کی خصوصی تزئین و آرائش ہر سال یومِ آزادی پاکستان کی تقریبات کے سلسلے میں کی جاتی ہے۔