وزیراعظم پاکستان کی ہدایت کی روشنی میں پاکستان سٹیزن پورٹل کا آغاز کیا گیا ہے۔ پورٹل کے ذریعےپاکستان اور بیرون ملک پاکستانیوں کی شکایات کا بر وقت ازالہ ممکن ہو سکے گا۔ پورٹل کی موبائل ایپلیکیشن تمام سرکاری محکموں کی ویب سائٹ سے ڈاٸونلوڈ کی جا سکتی ہے۔

:ڈاؤن لوڈ ایپ