پاکستان کی سرفہرست آئل مارکیٹنگ کمپنی پی ایس او نے ملک میں موٹر اسپورٹس کی سرپرستی اور معاونت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے موٹر اسپورٹس کے ایک اور پرجوش مقابلے’پاکستان موٹر ریلی‘ کو سپانسر کیا جس کا انعقاد پاکستان کی آزادی کے 70سال مکمل ہونے پر پاکستان آرمی کے تحت 21اکتوبر 2017کو کیا گیا۔ پی ایس او نے ریلی میں شرکت کرنے والی تمام گاڑیوں کے لیے اپنے اعلیٰ معیار کے حامل فیول برانڈ Altron X ہائی پرفارمنس اور ایکشن پلس ڈیزل فراہم کیے۔ ریلی خنجراب کے پہاڑوں سے شروع ہوکر پورا ملک عبور کرتے ہوئے گوادر کے ساحل پر ختم ہوئی۔
مزید پڑھیں
پاکستان کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل کے بورڈ آف منیجمینٹ کا اجلاس پی ایس او کے ہیڈ کوارٹر کراچی میں منعقدہوا جس میں 2017سے 2018کی پہلی سہ ماہی 30جو ستمبر2017کو ختم ہوئی دوران کمپنی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ (PSX: PSO) کو انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (ICAP) نے ملک کی 100سرفہرست کارپوریشنز میں اوّل شمار کیا ہے۔ پی ایس او کی اعلیٰ کارکاردگی ICAPکی حال ہی میں جاری ہونے والی ایک اہم رپورٹ "The Pakistan Accountant"کے ذریعے سامنے آئی ہے۔
مزید پڑھیں
پاکستان کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی کے تحت لاہور میں بزنس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹیوآفیسر شیخ عمران الحق نے پی ایس او کے بزنس پارٹنرز سے خطاب کیا۔ کانفرنس میں فیصل آباد، ساہیوال، گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن سے تعلق رکھنے والے پی ایس او کے ڈیلرز نے شرکت کی ۔اس موقع پر پی ایس او کے اعلیٰ انتظامی عہدے داران نے پی ایس او کے کاروبار کی ترقی کے لیے اختیار کی جانے والی پرجوش حکمت عملی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔
مزید پڑھیں
ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ (PSX: PSO) کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر شیخ عمران الحق نے پی ایس او کی صارف مرکوز حکمت عملی پر مبنی نئے وژن کے تحت لاہور میں قائم ہونے والے جدید سہولتوں سے آراستہ ریٹیل فیول اسٹیشن کا افتتاح کیا۔
مزید پڑھیں

آرکائیوز