حالیہ اعلان کردہ منافع منقسمہ

Book Closure Date
Rate From To
Rs. 10/- per share June 14, 2017 June 21, 2017

حصص یافتگان کے لئے منافع منقسمہ کی وصولی کے دو طریقہ کار ۔

ایسے حصص یافتگان جن کے نام پر شئیرزرجسٹرڈ ہیں ان کے منافع منقسمہ کی ادائیگی کے لئے دو طریقہ کار:

  • براہ راست جمع کرانے کی سہولت(Direct Deposit): تاریخ منقسمہ پر،منافع منقسمہ براہ راست اپنے بینک میں جمع کرانے کی سہولت۔
  • چیک: آپ کے منافع منقسمہ کا چیک،آپ کے بتائے گئے پتے پرارسال کیا جائے گا۔

بورڈ آف منیجمنٹ سے منظورشدہ منافع منقسمہ، حصص یافتگان کو کتب کی بندش کی تاریخ کی بنیاد پر ادا کیا جائے گا۔شئیرز لازماََ کتب کی بندش کی تاریخ سے قبل خریدے گئے ہوں اوردرست طور پر رجسٹرڈ شدہ ہوں۔
گذشتہ 5 برسوں کے دوران منافع منقسمہ فی شئیر بحساب:
20172016201520142013
Total Dividend Declared 100% 125% 100% 90% 70%